بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شورائے اسلامی (پارلیمان) کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے ایکس (X) پر امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس کی ایک پوسٹ کے جواب میں، نے لکھا:
- امریکہ اس جواری کی مانند ہے جو مسلسل ہار رہا ہے، مگر اب وہ جوئے کی میز سے اٹھ کر جا بھی نہیں سکتا۔
- ایک ایسے وقت میں جب امریکہ 'اسرائیل اول' (Israel-First) کی پالیسی کے باعث ایک گہری کھائی کے دہانے پر کھڑا ہے، تمہارا باس جنگ کے اگلے مرحلے کی تیاری کر رہا ہے۔
- TED [میڈیا آرگنائزیشن] پر تقاریر کو چھوڑ دو؛ تم یہ باتیں اپنے باس سے کیوں نہیں کہتے ہو؟"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وینس نے لکھا تھا:
جس چیز پر ہماری جانب موجود ڈیٹا تجزیہ کاروں کی خاص توجہ مرکوز تھی، وہ تھی "ترکیب" (composition)؛ یعنی آیا ووٹروں کی ساخت 2024 کے حالات سے اتنی مماثلت رکھتی تھی کہ ریپبلکنز جیت سکیں؟ اور اگرچہ رائے عامہ کے جائزوں (polls) میں ڈیموکریٹس کی زبردست کامیابی کے اشارے مل رہے تھے، لیکن ڈیٹا مسلسل ہمیں وہی کہانی سنا رہا تھا: کچھ ریاستوں میں ووٹر ٹرن آؤٹ [ہمارے حق میں ہے!]...
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ